نقش بر ہوا
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - (لفظاً) ہوا میں بنا ہوا نشان وغیرہ (کنایتہً) بے ثبات، ناپائیدار نیز جس کا وجود نہ ہو۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - (لفظاً) ہوا میں بنا ہوا نشان وغیرہ (کنایتہً) بے ثبات، ناپائیدار نیز جس کا وجود نہ ہو۔